ہمارے یہاں اردو اور عربی زبان مے بھی پرنٹنگ کام ہوتا ہے
ڈیزائنرز حقیقت میں پیچیدہ کو آسان بنا کر اور سچائی میں خوبصورتی تلاش کر کے دنیا کو بہتر بنا سکتے ہیں۔" "ڈیزائن ذہانت کو ظاہر کیا جاتا ہے۔" "ہر عظیم ڈیزائن ایک اور بھی بہتر کہانی سے شروع ہوتا ہے۔" "ڈیزائن ان چند شعبوں میں سے ایک ہے جو سائنس کے ساتھ ساتھ ایک فن بھی ہے۔
MAJMUAY-E-TAVEEZAT
مجموعہ تعویذات
دشمن کے ہر ہملے کو ٹوٹنے والی ڈھال، جادو، دیو، پری، جن، چوری، آگ وغیرہ سے حفاظت، مکان، دکن، کارخانے میں خیرو برکت، ٹرک بس وگیرہ کی حفاظت ہوگی (انشاء اللہ)تما م جائز زروریات کے لیے یہ تعویز کافی ہے۔